سنو اے چاند سی لڑکی..!!
ابھی تُم کہہ رہی تھی نا؟••
تمہیں مجھ سے
محبت ہو نہیں سکتی..!!
چلو مانا____کی یہ سچ ہے..•
مگر اے چاند سی لڑکی..•
مجھے اتنا بتاؤ تُم..؟؟
کہ جب موسم بدلتے ہیں؟..°
گلوں میں رنگ بھرتے ہیں؟..°
تو پھر کیوں مُضطرِب ہو کر؟..°
اکیلے پن سے گھبرا کر؟..•
ہوا کو راز دیتی ہو؟..
مجھے آواز دیتی ہو؟؟..
سنو اے چاند سی لڑکی..!!
تمہارے سامنے کوئی_______..°
میرا جب نام لیتا ہے____..°
تو پھر کیوں چونک جاتی ہو؟؟..!!
چلو مانا تمہیں مجھ سے.. !!
محبت ہو نہیں سکتی..°
مگر اتنا سمجھ لو تُم..
جہاں چاہت نہیں ہوتی..•{
وہاں نفرت کے ہونے کا..•{
کوئی امکان نہیں ہوتا..•{
میرا دعوٰی ہے چاہت میں..!!
جہاں نفرت نہیں ہوتی..!!
وہاں اکثر یہ دیکھا ہے____!!!
اگر کچھ وقت کٹ جائے..!!
سمے کی دُھول چَھٹ جائے__!!
تو وحشت بھاگ جاتی ہے..°°
محبت جاگ جاتی ہے.۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!!!
ابھی تُم کہہ رہی تھی نا؟••
تمہیں مجھ سے
محبت ہو نہیں سکتی..!!
چلو مانا____کی یہ سچ ہے..•
مگر اے چاند سی لڑکی..•
مجھے اتنا بتاؤ تُم..؟؟
کہ جب موسم بدلتے ہیں؟..°
گلوں میں رنگ بھرتے ہیں؟..°
تو پھر کیوں مُضطرِب ہو کر؟..°
اکیلے پن سے گھبرا کر؟..•
ہوا کو راز دیتی ہو؟..
مجھے آواز دیتی ہو؟؟..
سنو اے چاند سی لڑکی..!!
تمہارے سامنے کوئی_______..°
میرا جب نام لیتا ہے____..°
تو پھر کیوں چونک جاتی ہو؟؟..!!
چلو مانا تمہیں مجھ سے.. !!
محبت ہو نہیں سکتی..°
مگر اتنا سمجھ لو تُم..
جہاں چاہت نہیں ہوتی..•{
وہاں نفرت کے ہونے کا..•{
کوئی امکان نہیں ہوتا..•{
میرا دعوٰی ہے چاہت میں..!!
جہاں نفرت نہیں ہوتی..!!
وہاں اکثر یہ دیکھا ہے____!!!
اگر کچھ وقت کٹ جائے..!!
سمے کی دُھول چَھٹ جائے__!!
تو وحشت بھاگ جاتی ہے..°°
محبت جاگ جاتی ہے.۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!!!
Post A Comment:
0 comments: